“فہیم اقبال کی کتاب ”دشت و دریا

0
73
"فہیم اقبال کی کتاب "دشت و دریا
"فہیم اقبال کی کتاب "دشت و دریا

زیر تبصرہ کتاب ”دشت و دریا” فیم اقبال کا پہلا شعری مجموعه ہے۔ اس کتاب میں شامل تمام غزلوں اور نظمین معاصر حالات کی عمدہ عکاسی کرتے ہین ساتھ ساتھ ریاست کی سیاسی تاریخی اور تہز یبی جڑون کی عمدہ ترجمان ہین۔ جیسا کہ ایک
شاعر خود کہتا ہے کہ شاعری بھی خود ایک دستاویز ہوتی ہے،ایک تحریر ہوتی ہے

“زمین و آسماں کا کیا کروں گا۔ تمہارے بن جہاں کا کیا کروں گا۔”

“اسے دہشت کا مذہب کہنے والو۔ بھلائی کے لئے اسلام آیا۔”

کتاب میں شامل تمام کلام کا اگر باریک بینی کے ساتھ جائزہ لیا جائے تو یہ بات روشن ہو جاتی ہے کہ شاعری دراصل دلی کیفیات اور جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ شاعر نے اپنے تمام کلام میں ماضی کی روداد اور مستقبل کے خطرات سے قاری کو آگاہ کیا ہے۔ فہیم اقبال کی غزلوں میں تنوع رنگا رنگی اور عزم و حوصلہ کی نایاب مثالیں ملتی ہیں۔
امید ہے کہ نئے قلم کاروں کے لئے یہ کتاب سود مند ثابت ہو گی۔

Story continues below advertisement
ALSO READ
IMMODESTY

فہیم اقبال اننت ناگ کے ایک گاوں ہلر شاہ آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے سکمز صورہ  کارڈیو ویسکولر پرفیوژن سائنسز میں گریجویشن مکمل کی اور فی الحال IGNOU سے انگلش میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ وہ ایک شاعر اور مصنف ہیں۔ ان کی تخلیقات میں دشت و دریا، اردو شاعری کا مجموعہ، پیٹلز آف دی وائڈرڈ فلاور، انگریزی شعری مجموعہ اور مایوکارڈیل پروٹیکشن شامل ہیں۔ انہوں نے متعدد شعراء کی شاعری پر مشتمل ایک شعری مجموعہ، آتیش سوزان بھی مرتب کیا اور اس کی تدوین کی ہے، جسے ریناسینس پبلشرز نے شائع کیا ہے۔

Follow Us

The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here