یہ تیری نظر کیا شرارت ہے
جیسے ہرے پتو کی عمارت ہے۔
بے رکُھی ارد گرد دایرے میں
تیری یاد میں کیسی قرارت ہے
Story continues below advertisement
ہے فقت دلِ ناداں کی معصوم جزبات
کیوں تیرے لہو میں یہ حرارت ہے؟
ہر سو شدت مجھے کھینچ کر صنم
کیوں تیری نگاہ میں یوں مہارت ہے؟
مدہوش میرے احساس انگنت ہے بے سبب
تیری یاد میں اک الگ ہی شرارت ہے
Follow Us
The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!