آہ کوئی کہدے اس پتھر دل سنم کو
کوئی ہے جو اسکی راہ دیکھ رہا ہے
صباح و شام تیرے نام کے گن گاتی ہے
جسے دیوانہ کوئی آوارہ لوگ کہتے
کیا اسے حق نہیں پیار کا
ہر بہتا ہوا آنسو اسے سوال کرتا ہے
بے زباں، بے بس،بے ذن ہے وہ
تیرے عشق میں ہے بے حال وہ
کوئی ہے جو اسے سہارا دے
اب تسلی صرف کاٹ کھانے کو آتی ہے
آنہے وہ بھرتا ہے اشک بار آنکھیں لے کے
کیا اس پتھر دل کو آہ تک نہیں ملتی
کوئی ہے جو زار زار اسکے عشق میں روتے رہتے۔
Follow Us
The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!