
تم پے ہمارا راج نہیں تھا اس شام
آج بھی تو وہی شام ہی ہے
ہمیں بارشوں کی انتہا رہتی ہے صنم
آج بھی تو یہ بات عام ہی ہے
جہاں عقس ہو تمہارا وہی آغوش میری
آج بھی تو میری دھڈکن بے آرام ہی ہے
تیرے عشق میں مجنوں کی کیفیت سی
آج بھی تو یہ تیرا انتقام ہی ہے
ہر قسط سے وابستہ ہے یوں تو شمشادؔ
پھر بھی تو یہ میرا کام ہی ہے
Follow Us
The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!









