نہ جانے کیوں ہر پل حیران رہتا ہوں
جب تمہے دل میں قید رکھتا ہوں
میری ہر کوشش ناکام لگتی ہے
جب خابوں میں خود کو ویران رکھتا ہوں

اس دور کی کئی محفلے ترک کر کے
خود کو مشغول تیری آنکھوں میں رکھتا ہوں
جیسے کئی رونقے بے تاب غاروں کو چھوڈ کر
ویسے ہی بلند تمہیں جزبات میں رکھتا ہوں

ہر جگہ، ہر وقت، ہر دم تیری آرزوں میں
تیرے ہر لمہے کو عادات میں رکھتا ہوں
نہ ڈھیر کر محبت کی سیاست کو شمشاد
اب چھوڈ کر خود کو خیرات میں رکھتا ہوں

Follow Us

The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here