بیزار دل

0
112
Heart

کہ دے کوئی اسے دل کی ویرانی
شاد تھا، مطمئن تیری دید سے۔
نہ جانے کون سی خطائیں ہوئیں ہم سے۔

دستک دے تو رہے ہو، دیدار کو ترستے
کیسی یہ دل لگی، آزما کے گھیر لیتی ہے تنہائی۔
سنو کیسے تڑپتی سانس، کانپتا ہوا بدن، اشک بار آنکھیں

لرزتا ہے انگ تیرا غصہ دیکھ جے،
لیکن دل ہے بچہ،۔ اس کا کیا کریں۔
ہر سانس میں بس گئے میری دھڑکن بن کے۔

Follow Us

The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here