بندوق اٹھاکر زمانہ دہشتگرد کہتا ہے جسے
اہل وطن کی نظر میں ہے وہ مجاہدِ آزادی۔

زمانہ کچھ بھی کہہ دے گاہار کر تیری لڑائی سے
تو بس کہہ دینا میں ہوں اپنے وطن کا سپاہی ۔

نہ سن تو زمانے کا نہ ڈر انکے کے ارادوں سے
اٹھا دو آواز خلاف انکے تو جنکی کرتاہے غلامی۔

نہیں آسان ہے نکلنا اِن ظلم کی زنجیروں سے
کہ لڑتا ہے طاغوت سے اک نہتا ہوا سپاہی۔

ALSO READ
LET'S BE UNKNOWN

نہ کر پروا زندگی کا تمہیں لڑنا ہے ہتھیاروں سے
یقین محکم رکھ تو فتح کا بس اللہ جوہے تیرا ہادی۔

شہیدوں کے خون کا بدلہ آج لے ان کفاروں سے
ُُ توُ رکھوالا بن بہنوں کا جنہوں نے اپنی عصمت دی۔

پکارے گی زمین تم کو زرخیز ہوں میں اُس خون سے
گرا یا تھا تو نے جو لڑائی میں وطن نے جس کی گواہی دی۔

یوں لکھا ہے امتیازؔ نے جو کچھ بھی امید رکھ کر اللہ سے
کہ لوٹے گا مجاہد غازی بن کے پا کرمنز لِ آزادی ۔

Follow Us

The Kashmir Pulse is now on Google News. Subscribe our Telegram channel and Follow our WhatsApp channel for timely news updates!

1 COMMENT

  1. میں کہنا چاہوں گا پاکستان کوئئ اسلامی ملک نہیں جس کے لئے
    جموں کشمیر کے خون کو اتنا سستا کر دیا گیا ہے

    وہاں کوئی شعریت کی پاس داری نہیں
    اور پاکستان کے لئے خود کو قتل کروانہ جاہلیت ہے اور کچھ نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here