News Topic:Urdu Poetry

کھویا ہوا دل

عنوان نہیں ہے کچھ لکھنے کو آنسوں ہجوم میں ہیں بکھر نے کویہ باغبان ہے صبح سے تھکا ہوا یہ گل وکلیاں ہیں اب نکھر نے کو

رنجش

یہ رنجش رہی دل میں اس ہار کی جو امید لگائی تھی اس دلکش بہار کی دے رہے تھے تانے جز باتوں کے سمندر چھپ کے جو گم ہوے اندر ہی اندر خوابوں کو میرے سدا تعبیر تھی تیری

وہ جو خواب ہی رہا

وہ جو خواب ہی رہا بس ایک صراب ہی رہا ہم تھے اس انجمن کے انجان اس ندی کا پانی شراب ہی رہا مجھ میں نہیں تھے چال و چلن

زندگی

اب اور کچھ نہیں ہے زندگی یہ تمہارا احسان ہے زندگی خوب خواب دکھادیے تم نے لیکن بے اثر ہی گزاری زندگی ہاں تھا وہ آئینہ صحیح بے شک ہنسی کو ہنسی ہی دکھایا زندگی

خراب کو پھر بھی جمال ہی لکھا

خراب کو پھر بھی جمال ہی لکھا میں نے تمہیں کمال ہی لکھا بس تم سدھر جاوں اب تلک میرے قلم نے تمہیں حلال ہی لکھا

انتظار

-تم پے ہمارا راج نہیں تھا اس شام-آج بھی تو وہی شام ہی ہے-ہمیں بارشوں کی انتہا رہتی ہے صنم-آج بھی تو یہ بات عام ہی ہے

نہ جانے کیوں ہر پل حیران رہتا ہوں

نہ جانے کیوں ہر پل حیران رہتا ہوں جب تمہے دل میں قید رکھتا ہوں میری ہر کوشش ناکام لگتی ہےجب خابوں میں خود کو ویران رکھتا ہوں

کشمیر کا درد

کشمیر کا درد بھی عجیب درد ہے کہیں زخم گرم ہے تو کہیں سرد ہے۔ یہاں جہلم سے زیادہ آنسوؤں ہیں یہاں سیلاب میں ڈوبا ہر فرد ہے

Latest news

Mirwaiz among world’s 500 most influential Muslims for 13th consecutive year

Mirwaiz Dr Moulvi Muhammad Umar Farooq has once again featured among the world’s 500 most influential Muslim personalities in the 2027 edition of ‘The Muslim 500’.

Nearly 2000 kg of rotten meat seized in Budgam in two days; FIR registered

Around two tonnes of rotten meat were seized and destroyed at Budgam Railway Station in two days; police registered an FIR and are probing how it was transported.

India stun Pakistan in last-ball thriller to clinch U19 Asia Cup

India defeated arch-rivals Pakistan by one wicket in a thrilling last-ball finish to lift the ACC Men's Under-19 Asia Cup 2026 title at the Al Amerat Cricket Ground in Oman.

Must read

Aga Ruhullah announces exit from NC, resignation as Srinagar MP

Aga Ruhullah Mehdi announced his decision to quit the National Conference and resign as Srinagar MP, citing the party's failure to honour election promises.

NC govt lacks political will to free youth facing incarceration, says Waheed Para

Waheed Para said that the current NC-led government has the power to drop cases against young people who are imprisoned, but they lack the political will to do so.