آج سفر اور کل سفر

آج سفر اور کل سفر
آخر کہاں اے ہم سفر
دیکھ زمانے کا یہ سفر
ملے ہیں کتنے اہم سفر

رنگ و روپ کے سامنے
میرا درہم برہم سفر
کل میاں میں کہاں جاوں؟
آج ساتھ تھا ہر دم سفر
زندگی کو کیا ٹھہراوں

اے زندگی اے ہم سفر
ٹوٹ پڈا ہے آنگن میں
آنکھوں کا یہ نم سفر
آج سفر اور کل سفر
آخر کہاں اے ہم سفر!

Discover a hidden easter egg

Shahid Shamshad Kumar
Shahid Shamshad Kumar
Shahid Shamshad is from Khushipora HMT area of Srinagar. He is a student and loves poetry.

A word from our sponsor

read more

explore

other articles